Advertisement
Advertisement
Advertisement

علامہ سید ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

Now Reading:

علامہ سید ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

معروف اسکالر علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق علامہ ضمیر اختر نقوی کو رات گئے آغا خان اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

قریبی رفقاء کے مطابق مرحوم کی میت انچولی امام بارگاہ منتقل کی جائے گی۔

علامہ ضمیر اختر نقوی 40 سے زائد تصانیف کے مالک تھے، جبکہ مرثیہ نگاری ، شاعری ، اردو ادب سمیت مختلف موضوعات ان کا خاصہ رہے۔

واضح رہےکہ علامہ ضمیر اختر نقوی 1944 میں بھارت کے شہر لکھنو میں پیدا ہوئے اور 1967ء میں نقل مکانی کر کے پاکستان کے شہر کراچی  میں سکونت اختیار کی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
ملائیشیا کے تجربے سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر