Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایس او پیز کی خلاف ورزی ، مزید13 تعلیمی ادارے بند

Now Reading:

ایس او پیز کی خلاف ورزی ، مزید13 تعلیمی ادارے بند

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولے جانے کے چوتھے روز مزید 13 اداروں کو ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بند کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 13  تعلیمی ادارے بند کیے گئے ہیں، جن میں خیبرپختونخوا کے 10 اورسندھ کے 3 تعلیمی ادارے شامل ہیں۔

واضح رہےکہ گزشتہ روز بھی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر خیبرپختونخوا کے 16، اسلام آباد میں ایک اور آزادکشمیر میں 5 تعلیمی ادارے بند کیے گئے تھے۔

سندھ کے ضلع مٹیاری کے 2 کالجز کو بھی 8 اسٹاف ممبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے  پر بند کردیا گیا تھا۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
بھارت اور ایران کا چابہار بندرگاہ معاہدے پر امریکا کا ردعمل 
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر