Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم جلسہ، کارکنان کی پولیس کیساتھ گرما گرمی

Now Reading:

پی ڈی ایم جلسہ، کارکنان کی پولیس کیساتھ گرما گرمی

گوجرانوالہ پی ڈی ایم کے جلسے میں آنیوالے اپوزیشن کے کارکنان اور پولیس میں گرما گرمی دیکھی گئی۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کی پولیس کے ساتھ مزاحمت مرکزی دروازے پر ہوئی۔

کا رکنان نے شکایت کی ہے کہ ہمیں پولیس اہلکار جلسہ گاہ کے اندر جھنڈے لیکر نہیں آنے دے رہے۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے پلیٹ فارم سے پہلا پاور شو آج گوجرانوالہ میں ہوگا۔

 پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن جامعہ اشرفیہ لاہور ، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کائرہ ہاؤس لالہ موسیٰ ، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز جاتی امراء سےریلی کی صورت میں گوجرانوالہ روانہ ہوں گے ۔

Advertisement

 جاتی امرا کے باہر ن لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد پہنچنا شروع ہوگئی ہے اور بکروں کا صدقہ بھی دیا گیا ہے۔

جلسہ دوپہر تین بجے شروع ہوگا اور رات بارہ بجے تک اسے ختم کرنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر