Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں گیس کی قلعت نہیں ہے، ندیم بابر

Now Reading:

کراچی میں گیس کی قلعت نہیں ہے، ندیم بابر
Nadeem Babar declares that Karachi have no gas issues

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر کراچی میں گیس کی مقامی سپلائی تیزی سے کم ہو رہی ہے باوجود اس کے کہ کراچی میں گیس کی قلت موجود نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں گیس  کی مقامی سپلائی نو سے ساڑے نو فیصد سالانہ سپلائی کم ہو رہی ہے۔

ندیم بابر کا کہنا تھا کہ کراچی کے کچھ علاقوں میں گیس پریشر کا اشو ہے تاہم آئندہ دو تین ماہ میں صورتحال بہتر رہے گی۔

انہوں نے بتایا ہے کہ سندھ حکومت سترہ کلومیٹر پائپ لائن ڈالنے دے تو پھر دسمبر اور جنوری میں بھی صورتحال بہتر ہوگی۔

معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ کراچی میں ہونے والی گیس کی کمی کو ایل این جی سے ہی پورا کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

ندیم بابر نے کہا ہے کہ کراچی کے صنعتکاروں اور سی این جی ایسوسی ایشن سے بات کر کے ایل این جی منگوانا شروع کر دی ہے جبکہ دو اڑھائی ماہ قبل سے ہی سسٹم میں ایل این جی شامل ہونا شروع ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر