وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جلال آباد میں پاکستانی ویزہ حصول کے دوران بھگدڑ میں جانی نقصان پر گہرا دکھ و افسوس ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے جلال آباد میں پاکستانی ویزہ حصول کے دوران بھگدڑ میں جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔
Deeply saddened by the tragic deaths & casualties in a stampede in Jalalabad of Afghans wanting to get Pakistani visas. My condolences go to the victims families & prayers for early recovery of the injured.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 21, 2020
اس ضمن میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارتعزیت کرتا ہوں اور افسوسناک واقعے میں زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئےدعاگوہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
