Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنر سندھ کی ایڈمرل امجد خان نیازی کو امیر البحر کا عہدہ سنبھالے پر مبارکباد

Now Reading:

گورنر سندھ کی ایڈمرل امجد خان نیازی کو امیر البحر کا عہدہ سنبھالے پر مبارکباد

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایڈمرل امجد خان نیازی کو امیر البحر کا عہدہ  سنبھالے پر مبارکباد پیش کی۔

تفصیلات کے مطابق  گورنر سندھ عمران اسماعیل سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی  نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔

ملاقات میں گورنر سندھ  نے ایڈمرل امجد خان نیازی کو امیر البحر کا عہدہ  سنبھالے پر مبارکباد پیش   کی اورپاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت،ملک کی سمندری حدود کے تحفظ میں اس کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں

چیف آف نیول اسٹاف کی مزار قائد پر حاضری

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی  نے کراچی...

مسلسل بحری مشقوں کے ذریعہ مہارت میں اضافہ اور پاک بحریہ کی شاندار تاریخ پر بھی بات چیت کی گئی۔

Advertisement

اس موقع پر گورنر سندھ نےکہا کہ آپ کی قیادت میں پاک بحریہ کی پروفیشنل مہارت میں نمایاں اضافہ ہوگا۔

عمران اسماعیل نے کہا کہ پاک بحریہ انسانی اسمگلنگ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد دوحہ پہنچ گیا، پاک افغان مذاکرات شروع
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر