صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے دیگر حکام کے ہمراہ صدر مملکت کا استقبال کیا۔
صدر مملکت کو بلوچستان میں زرعی پیداوارمیں اضافے سےمتعلق بریفنگ دی جائےگی۔
ذرائع کے مطابق خاتون اول گورنر ہاوس میں چھاتی کےسرطان سےمتعلق آگہی پروگرام میں شرکت کریں گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
