
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔
انھوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور شہداء کے درجات بلند فرمائے۔
واضح رہے کہ پشاور کے علاقے دیرکالونی میں ایک مدرسے میں دھماکہ ہوا ہے اور ابتدائی طور7 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement