
چینی صدر کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چینی صدر کی جانب سے وزیراعظم کو خط لکھا گیا ہے جس میں چینی صدر نے وزیراعظم عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
خط کے متن میں چینی صدر کی جانب سے لکھا گیا ہے کہ چین اور پاکستان کی دوستی دن بدن مضبوط ہو رہی ہے اور اسی وجہ سے پاکستان چین کی مثالی دوستی ہے۔
چینی صدر کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) خطے کی ترقی کے لیے اہم کردار کرہا ہے۔
خط کے متعلق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دونوں قومیں ایک دوسرے کی بہتری چاہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News