Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواجہ آصف کو نیب نے دوبارہ طلب کرلیا

Now Reading:

خواجہ آصف کو نیب نے دوبارہ طلب کرلیا
خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء خواجہ آصف پھر سےنیب کے ریڈار پر آگئے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء خواجہ  آصف کو نیب نے دوبارہ  طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب لاہور نے خواجہ آصف کو 8 اکتوبر کو مطلوبہ ریکارڈ کے ہمراہ ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے ۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ خواجہ آصف کو اقامہ  جاری کرنے والی کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر کو بھی طلب کیا گیا ہے۔

نیب خواجہ آصف کے خلاف کینٹ ہاؤسنگ فراڈ کیس اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی بھی تحقیات کر رہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  خواجہ آصف اس سے قبل بھی نیب میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کراچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس
آرمی چیف سےامریکی کمانڈرکی ملاقات، خطےمیں امن واستحکام کیلئےپاکستان کی تعریف
9مئی کے موقع پر فورس کمانڈر ایف سی این اے کا شہدا کو خراج عقیدت
افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی، طلبا و اساتذہ کی جی ایچ کیو آمد
24 ملین سے زائد پاکستانی فعال تمباکو نوشی کرتے ہیں، تحقیقی رپورٹس
پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر