پاکستان تحریک انصاف نے گندم کے حوالے سے سندھ اسمبلی میں مذمتی قراردار جمع کرادی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گندم کے حوالے سے سندھ اسمبلی میں مذمتی قراردار جمع کرائی گئی ہے جبکہ قرارداد ایم پی اے خرم شیر زمان کی جانب سے سیکرٹری سندھ اسمبلی کو جمع کرائی گئی ہے۔
اس ضمن میں خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ بلاول زرداری نے گندم ریلیز نہ کرنے کی قسم اٹھائی ہے تاہم نیب انکوائری کررہی ہے کہ لاکھوں ٹن گندم کہاں غائب کردی گئی ہے
انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت سندھ ساڑھے 12 لاکھ ٹن گندم ریلیز کرے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
