Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری

Now Reading:

پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری

پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، کورونا  وبا ءکی وجہ سے عمرہ کی بندش کو نئے قوائد و ضوابط کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق   سعودی حکومت نے ایئر لائنز ٹورز آپریٹرز اور زائرین کے  لیے نئی ایس او پیز جاری کر دیں۔

پاکستان سے عمرہ کی ادائیگی کے لیے جانے والے زائرین یکم نومبر 2020سے عمرہ کی درخواستیں جمع کروا سکیں گے۔

عمرہ زائرین کو ایئر لائنز سماجی فاصلوں کے ساتھ سعودیہ لانے کے پابند ہوں گے۔

عمرہ زائرن کے لیے سعودی عرب میں داخلے کے لیے منظور شدہ لبارٹریز سے 72 گھنٹے پہلے کورونا ٹیسٹ کروانا ہو گا۔عمرہ زائرین  منفی رپورٹ اپنی روانگی سے قبل ایئر پورٹ کاؤنٹرز پر جمع کروائیں گے۔

Advertisement

سعودی وزارت صحت کی جانب 18 تا 50 سال عمر کے زائرین ہی عمرہ کی ادائیگی کر سکیں گے ۔عمرہ زائرین میں ضعیف العمر افراد کے داخلے پر پابندی ہو گی ۔

عمرہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے زائرین ہوٹل ، ٹرانسپورٹ اور کھانے پینے کی اپنے ملک سے ہی بکنگ کروا کر آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گندم درآمداسکینڈل کی تحقیقات کامعاملہ؛ اگست2023 سےمارچ 2024کے اعدادوشمارپیش
اضافی گندم درآمداسکینڈل نہیں، انکوائری کمیٹی نےبلایا توضرورجاؤں گا، انوارالحق کاکڑ
فیض آباددھرناانکوائری کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
تمباکو کی مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 37 فیصد اضافے کی تجویز
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
وزیراعظم شہبازسریف کے بطور انچارج وزیر ہوتے ہوئے گندم کی درآمد کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر