Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت بائیو ڈائیورسٹی کے تحفظ کے لیے اقدامات کررہی ہے، وزیراعظم

Now Reading:

حکومت بائیو ڈائیورسٹی کے تحفظ کے لیے اقدامات کررہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت بائیو ڈائیورسٹی کے تحفظ کے لیے اقدامات کررہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی کے ورچوئل سیشن سے خطاب کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میری حکومت بائیوڈائیورسٹی کےتحفظ کےلیے اقدامات کررہی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں بتایا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی تیزی آتی ہیں کیونکہ پاکستان شمال سےجنوب اورمشرق تک متوع ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کےٹو پاکستان میں ہے جبکہ کے ٹو سطح سمندر سے 2 ہزار کلو میٹر بلند ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا ہے کہ پاکستان میں 12 موسمیاتی زونز ہیں اور ہمارے پاس عمودی ڈھلوان موجود ہے جبکہ پاکستان کا شمار موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے پہلے 10 ملکوں میں ہوتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر