Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب کی عوام نے فیصلہ کردیا، اب کل سندھ کے عوام جمع ہوں گے، مرتضیٰ وہاب

Now Reading:

پنجاب کی عوام نے فیصلہ کردیا، اب کل سندھ کے عوام جمع ہوں گے، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت و مشیر قانون مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ  پنجاب کی عوام نے  کل فیصلہ کردیا،اب  کل سندھ کے عوام جمع ہوں گے۔

اولڈ کلفٹن پارک میں درخت لگانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  ترجمان سندھ حکومت و مشیر قانون مرتضی وہاب  کا کہنا تھا کہ  یہ گارڈن کے ایم سی کا گارڈن تھااور ماضی میں لوگوں کے لیے بند تھا۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اس کے پرانے درختوں کو ریسٹور کیا گیا ہے اور  یہاں پھل دینے والے پودوں کو لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  یہاں سیپا کے افسران موجود ہیں، سیپا کا ہر افسر ایک درخت لگائے گا۔  اطراف کے علاقوں کے لوگ یہاں آکر لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

پی ڈی ایم کے جلسے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ  پی ڈی ایم کی صورت میں سب سے بڑا جمہوریت کا پودا لگانا ہے۔

Advertisement

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ  مجھے خوشی ہے کل بڑا خوبصورت باغ گجرانوالہ میں لگایا تھا۔ اب کل عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندر باغ جناح پر جمع ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر