Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کی ملاقات

Now Reading:

وزیراعظم سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کی ملاقات

وزیراعظم سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے پارلیمنٹ کے آئندہ سیشن اور نئی قانون سازی پر بریفنگ دی جبکہ قومی معاملات اور آئینی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ قومی دولت چوری کرنے والے صرف این آر او کی تلاش میں ہیں، پاکستان کو استحکام کی راہ پر ڈال دیا ہے، منی لانڈررز نے معیشت برباد کی ہم نے سنبھالا ۔

 بابر اعوان نے کہا کہ اداروں کے خلاف بیانیہ کسی صورت ملکی و قومی مفاد میں نہیں ، عوام ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں بھرپور دفاع کیا جائیگا۔

انھوں نے مزید کہا کہ بہتر معاشی اقدامات کے باعث حکومت درست سمت میں آگے بڑھ چکی ہے، درست پالیسیوں اور عوامی مفاد کی قانون سازی سے مثبت نتائج کی توقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر