
کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے نجی ہوٹل کے کمرے سے مزار قائد تقدس پامالی کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج صبح مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ پولیس نے ہوٹل میں میرے کمرے کا دروازہ توڑ کر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔
Police broke my room door at the hotel I was staying at in Karachi and arrested Capt. Safdar.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) October 19, 2020
واضح رہے کہ کراچی میں مزار قائد میں کیپٹن (ر) صفدر کے نعرے لگانے کے خلاف بریگیڈ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News