Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم جلسہ ، قائدین جلوس کی شکل میں آئیں گے

Now Reading:

پی ڈی ایم جلسہ ، قائدین جلوس کی شکل میں آئیں گے

 پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے پلیٹ فارم سے پہلا پاور شو آج گوجرانوالہ میں ہوگا، تمام سیاسی قائدین منتخب جگہوں سے جلوس کی قیادت کرکے جلسہ گاہ آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن جامعہ اشرفیہ لاہور ، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کائرہ ہاؤس لالہ موسیٰ ، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز جاتی امراء سےریلی کی صورت میں گوجرانوالہ روانہ ہوں گے ۔

ذرائع کے مطابق تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین جلسہ گاہ  رات  8بجے پہنچیں گے۔

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی قیادت کے ساتھ پلان فائنل کرلیا۔

جاتی امرا کے باہر ن لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد پہنچنا شروع ہوگئی ہے اور بکروں کا صدقہ بھی دیا گیا ہے۔

Advertisement

جلسہ دوپہر تین بجے شروع ہوگا اور رات بارہ بجے تک اسے ختم کرنا ہوگا۔

گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں پی ڈی ایم کی قیادت کیلئے80 فٹ  لمبا 24 فٹ چوڑا اسٹیج تیار کیا گیا ہے۔

دوسری جانب حکومت نے اپوزیشن کو اسٹیڈیم بھرنے کا چیلنج دے دیا ہے۔

اپوزیشن نے کہا ہے کہ آج کا جلسہ حکمرانوں کے خلاف ریفرنڈم ہو گا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر