
وزیراعظم عمران خان نے ترک قیادت اور عوام کو 97 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے ترک قیادت اور عوام کو 97 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارے آباؤ اجداد نے ہمیشہ مشکل وقت میں ترک عوام کا ساتھ دیا ہے۔
https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1321803894423433222
عمران خان نے کہا کہ دونوں ممالک ناگزیر شراکت دار ہیں، پاکستان ترکی بھائی چارہ زندہ باد۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News