کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب 2 منزلہ عمارت میں بم کا دھماکا ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق دھماکے میں چار سے پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 26 ہے۔
دھماکے کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی ہے جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
دھماکے سے متعدد فلیٹس کے شیشے ٹوٹ گئے، دیواروں کو بھی نقصان پہنچا، پولیس اور ریسکیو کے رضا کار موقع پر پہنچ گئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت سے متعلق معلومات اکھٹی کی جارہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
