
پاک بحریہ کی جانب سے کراچی کے علاقے مبارک ویلج میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق میڈیکل کیمپ مختلف فلاحی اداروں کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔
میڈیکل کیمپ میں مقامی اور ملحقہ علاقوں سے آنے والے سینکڑوں مریضوں کو مفت معائنے، سرجری اور ادویات کی سہولیات فراہم کی گئیں۔
میڈیکل کیمپ کے انعقاد کا مقصد مقامی افرادکو عالمی وبا کورونا وائرس سمیت دیگر مہلک امراض سے بچاؤ کے متعلق آگاہی فراہم کرنا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News