Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک دشمن عناصر پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں،شیخ رشید

Now Reading:

ملک دشمن عناصر پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں،شیخ رشید

وفاقی وزیر شیخ رشیداحمد نے پشاور مدرسے میں دہشت گردی کی کارروائی کی بھر پور مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ  ملک دشمن عناصر پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں، ملک میں بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ قوم نے پہلے بھی ملکر ملک دشمنوں کو شکست دی ہے، اب بھی دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے، بزدلانہ کاروائی کی جس قدر مذمت کے جائے کم ہے، معصوم بچوں کو نشانہ بنایا گیا۔

واضح رہے کہ پشاور کے علاقے دیر کالونی زرگر آباد میں مدرسے سے ملحقہ مسجد میں دھماکے میں 7 افراد شہید اور 72 زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق ہسپتالوں میں ایمرجنسی ڈکلیئر اور ڈاکٹروں کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر