
جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری نیب نے جاری کیے ہیں۔
چیئرمین نیب نے ان کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر دیئے ہیں جوکہ آٹھ ارب روپے کے مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میں جاری کئے گئے۔
ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے وارنٹس آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کیے جائیں گے۔
مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں سابق صدر آصف زرداری کی دراخواست ضمانت پر سماعت ہو گی۔
جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری نیب کو تفتیش کے لیے مطلوب ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News