Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم پہلے کبھی ڈرے نہ اب ڈریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

Now Reading:

ہم پہلے کبھی ڈرے نہ اب ڈریں گے، وزیراعلیٰ سندھ
احتیاط

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ ہم پہلے کبھی ڈرے نہ اب ڈریں گے، آپ کس کو ڈرا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہائی کورٹ بار سکھر سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہم تو نیب میں پیش ہو رہے ہیں، ہم پہلے کبھی ڈرے نہ اب ڈریں گے، آپ کس کو ڈرا رہے ہیں، ڈر اصل میں انہیں ہے، احتساب سے ہم کبھی نہیں گھبرائے، بطور وزیراعلیٰ سندھ اسمبلی اور عوام کے سامنے جوابدہ ہوں، احتساب بلا امتیاز سب کا ہونا چاہیے یا نہیں ہونا چاہیے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ ملک میں قانون توڑنے والوں کے خلاف کھڑے ہیں، ملک کو جب بھی ضرورت پڑی وکلا آگے آئے، پیپلزپارٹی نے ملک کو آئین دیا، وفاقی حکومت جزائر سے متعلق آرڈیننس فوری واپس لے۔

انھوں نے کہا کہ کیس بعد میں بنایا جاتا ہے گرفتار پہلے کرلیا جاتا ہے، ایک سال سے زائد ہوگیا خورشید شاہ گرفتار ہیں لیکن ابھی کیس نہیں بنا۔

مراد علی شاہ نے مزید کہا اس جماعت سے تعلق ہے جس کے بانی نے ملک کو آئین دیا،12 ناٹیکل مائل سمندر کے اندر اور باہر ملنے والے ذخائر صوبے کے ہیں، 12 ناٹیکل مائل تک سمندر کے نیچے ذخائر بھی صوبے کے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر