پشاور ، بی آر ٹی بس ایک بار پھر آج خراب ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق بی آر ٹی بس آج صبح ہی حیات آباد کے قریب خراب ہوئی تاہم جلد ہی اسے ٹھیک کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق 38 دن بعد بی آر ٹی سروس گزشتہ روز شروع کی گئی تھی۔
ترجمان بی آر ٹی کا کہنا تھا کہ بس میں کلچ کا معمولی مسئلہ آیا تھا جس کی وجہ سے بس چلنا بند ہو گئی تاہم بس میں تکنیکی خرابی کو فوری طور پر دور کر لیا گیا۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ایسے واقعات گاڑیوں میں ہونا معمول ہے یہ کوئی تشویش کی بات نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
