
وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے وزیراعظم عمران خان کو ان کے یومِ پیدائش پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وفاقی وزیراطلاعات شبلی فرازنے لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کو ان کے یومِ پیدائش پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کو انکے یومِ پیدائش پر دلی مبارکباد۔وہ دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان بنے۔ کٹھن حالات اور چیلنجز کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ان کا خاصہ ہے۔وزیراعظم نے دہائیوں سے درپیش مسائل کے حل کیلئے ٹھوس بنیاد رکھ دی ہے، ان کی جرآت مندانہ قیادت میں سرخرو ہوں گے انشاءاللہ!
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) October 5, 2020
انھوں نےلکھا کہ وہ دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان بنے، کٹھن حالات اور چیلنجز کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ان کا خاصہ ہے۔
شبلی فرازنے مزید کہا کہ وزیراعظم نے دہائیوں سے درپیش مسائل کے حل کیلئے ٹھوس بنیاد رکھ دی ہے، انشاءاللہ ان کی جرآت مندانہ قیادت میں سرخرو ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News