
خورشید شاہ
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پی پی رہنما خورشید شاہ کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے پی پی رہنما خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 12 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
نیب کی جانب سے خورشید شاہ سمیت 18افراد کے خلاف ایک ارب 23 کروڑ روپے سے زائد کا ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement