
سعید غنی
سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا کہ پولیس چیف سمیت سب افسران چھٹی پر چلےجائیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے اپنے ایک بیان میں سندھ پولیس افسران کی چھٹی کی درخواستوں سے متعلق کہا ہے کہ پولیس کے مورال کو دھچکا لگا ہے، پولیس چیف سمیت سب پولیس افسران چھٹی پر چلےجائیں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ قانون کےمطابق ایف آئی آردرج کرنے کے لیے آئی جی سندھ یا حکومت کی منظوری کی ضروری نہیں ہوتی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News