Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانحۂ کارساز ، بلاول بھٹو کا پیغام

Now Reading:

سانحۂ کارساز ، بلاول بھٹو کا پیغام

 سانحہ کارساز کراچی کو 13 سال بیت گئے، دردناک واقعے میں پیپلزپارٹی کے 177 کارکنان اور جیالے شہید ہوئے ، ہر سال اس واقعہ کی یاد میں اس دن شہدا کو یاد کیا جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحۂ کارساز کی تیرہویں برسی پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔

بلاول بھٹوکا کہنا ہے کہ کارکنوں نے جمہوریت، آئین کی بالا دستی، پارلیمان اور بنیادی حقوق کے لیے شہادتیں دیں۔

بلاول بھٹونے کہا کہ جمہوریت پسند سیاسی پارٹیاں و قیادت شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے آج جمع ہوں گی، پی ڈی ایم جمہوریت پسند پارٹیوں کا سیاسی اتحاد ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم جمہوریت، معیشت اور خارجہ پالیسی کو درپیش تمام برائیوں سے نجات کے لیے ہے، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر