Advertisement
Advertisement
Advertisement

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا غیر ملکی ایئرلائنز کیخلاف ایکشن

Now Reading:

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا غیر ملکی ایئرلائنز کیخلاف ایکشن
کرائے میں اضافہ

ترکش ایئرلائنز میں کورونا ایس او پیز کے خلاف ورزی کا معاملہ سامنے آنے پر سی اے اے کی جانب سے بڑا ایکشن لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے غیر ملکی ایئرلائنز میں ایس او پیز کیخلاف ورزی پر نوٹس لیتے ہوئے ہر مسافر کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

  سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایس اوپیز کی خلاف ورزی کا نوٹس لیتے ہوئے بی کیٹگری والے ممالک کے  پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا ہے۔

یاد رہے کہ ترکی پاکستان کی اے کیٹگری ملک میں شامل  ہے جس کے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازم نہیں ہے۔

 تاہم ترکش ایئرلائنز بی کیٹگری ممالک سے متعدد مسافروں کو کونیکٹنگ پروازوں کے ذریعے پاکستان لانے کا انکشاف ہوا ہے جس کے مطابق ترکش ایئرلائنز بی کیٹگری ممالک کے مسافروں کو ترکی لاکر بغیر کورونا ٹیسٹ کے پاکستان پہنچا رہی تھی۔

Advertisement

اس ضمن  میں سی اے اے نے ترکش ایئرلائن سے وضاحت طلب کرلی ہے جبکہ سی اے اے کے ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ نے ترکش ایئرلائنز کیخلاف پینل ریگولیٹری ایکشن لینے کا عند یہ دے دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر