Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی زیدی بھی عالمی و با کا شکار ہو گئے

Now Reading:

علی زیدی بھی عالمی و با کا شکار ہو گئے

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرعلی زیدی نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے اپنی طبیعت سے متعلق بتایا اور لکھا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اب انہیں خود کو آئسولیٹ کرنا ہوگا۔

Advertisement

وفاقی وزیر نے ٹوئٹ میں بتا یا کہ وہ اس دوران سوشل میڈیا کا استعال جاری رکھتے ہوئے اس قوم کو لوٹنے والوں کو بےنقاب کرتے رہیں گے۔

انھوں نے آخر میں لکھا کہ ﷲ تعالیٰ ان سب کو طاقت دے جو انصاف کے لئے کھڑے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
ایس ایس پی نے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا، سات اہلکار معطل
کراچی، پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت، فیملی اور ساتھیوں کے بیان سامنے آگئے
پاکستان سمیت 15 ممالک، عرب لیگ اور او آئی سی کی اسرائیلی قبضے و الحاق کے فیصلے کی مذمت
وزیراعظم سے قطری وزیرِ تجارت کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
ٹرمپ کی چینی ہم منصب شی جن پنگ سے اہم ملاقات آج ہوگی ، ترجمان وائٹ ہاؤس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر