Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق صدر پرویز مشرف کی پارٹی انتخابی نشان کیلئے نااہل قرار

Now Reading:

سابق صدر پرویز مشرف کی پارٹی انتخابی نشان کیلئے نااہل قرار

الیکشن کمیشن کی جانب سے سابق صدر پرویزمشرف کی پارٹی آل پاکستان مسلم لیگ کو انتخابی نشان کیلئے نااہل قرار دیدیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آل پاکستان مسلم لیگ کے پارٹی عہدوں میں تضاد کے معاملے پر محفوظ فیصلہ سنادیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ سے انتخابی نشان واپس لے لیا اور پارٹی کو انتخابی نشان کیلئے نااہل قرار دیدیا۔

الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہاہے کہ آل پاکستان مسلم لیگ الیکشن قوانین کے مطابق انٹراپارٹی انتخابات کرانے میں ناکام رہی ،آل پاکستان مسلم لیگ نے پارٹی عہدیداروں کی فہرست فراہم نہیں کی ،انٹراپارٹی انتخابات کے بعد پارٹی سربراہ نے دستخط شدہ سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن کو جمع کراناتھا،سربراہ کی جانب سے کوئی تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن کو جمع نہیں کرایاگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر