Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت بلتستان میں مقبول ترین لیڈرکون؟

Now Reading:

گلگت بلتستان میں مقبول ترین لیڈرکون؟

گلگت بلتستان میں صوبائی اتخابات کی تیاریاں عروج ہیں اور ملک کی تینوں بڑی نامور جماعتوں کے ساتھ ساتھ درجنوں چھوٹی چھوٹی سیاسی پارٹیاں بھی انتخابی میدان میں موجود ہیں۔

گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے لیے 24 میں سے 23 نشستوں پر 15 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے حوالے سے عوامی رائے سامنے آنے کے بعد گلگت بلتستان کے مسائل بھی سامنے آ گئے ہیں۔

گلگت بلتستان کے مسائل گیلپ پاکستان  کے ذریعے سامنے لائے گئے ، جن میں لوڈ شیڈنگ ،صاف پانی کی عدم فراہمی، ناقص تعلیمی نظام، اسکول کالج کی عدم دستیابی سر فہرست ہیں۔

سینیٹر فیصل جاوید کا گلگت بلتستان میں مقبول ترین لیڈر کے بارے میں کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں مقبول ترین لیڈرعمران خان ہی ہیں ، پی ٹی آئی آرام سےالیکشن جیت جائے گی۔

ذرائع کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی آرام سےالیکشن جیت جائے گی، گیلپ سروےآیا، گلگت بلتستان میں مقبول ترین لیڈرعمران خان ہی ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان انتخابات ، مریم نواز دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ

مسلم لیگی رہنما مریم نواز گلگت بلتستان کا دورہ مکمل کر کے...

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ دونوں جماعتیں گلگت بلتستان میں حکومت کرچکیں، کیا کچھ نہیں، گلگت بلتستان کےعوام ان دونوں جماعتوں پر اعتماد نہیں کرتے، یہ لوگ اکٹھے نہیں،نہ کوئی نظریہ ہے بس کرپشن بچانا مقصد ہے۔

مزید پڑھیں

سلیکٹڈ حکومت سے آزادی چھینیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ...

فیصل جاوید نے مزید کہا کہ یہ لوگ جب بھی اکٹھےہوتےہیں ہمیں فائدہ ہوتاہے، ایک طرف کرپٹ ٹولہ دوسری طرف عمران خان ہیں، الیکشن مہم کوئی بھی چلائے گلگت بلتستان نے ووٹ عمران خان کو دینا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر