Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاست اور جرم کو الگ رکھنا ہوگا، شبلی فراز

Now Reading:

سیاست اور جرم کو الگ رکھنا ہوگا، شبلی فراز

وفاقی وزیرسینیٹر شبلی فرازکا کہنا ہے کہ سیاست اور جرم کو الگ رکھنا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے  پیغام  میں لکھا کہ سیاست اور پاکستان کے قومی مفاد میں سرخ لکیر کو ماننا ہوگا، نوازشریف کے مفادات اور قومی مفادات میں فرق قوم سمجھتی ہے، نوازشریف کے حواریوں کو بھی یہ ماننا پڑے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر