Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری دو روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے

Now Reading:

مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری دو روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد دو روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق  افغان وزیر تجارت نے کابل ائیر پورٹ پر مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد کا استقبال کیا۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی افغانستان پہنچا ہے۔

وفد میں سیکرٹری سرمایہ کاری،ممبر کسٹمز ایف بی آر اور کامرس ، اسٹیٹ بینک، میری ٹائم افیئرز اور ریئسی کے سینئر نمائندے شامل ہیں۔

اعلی ٰسطح کا وفد دورہ افغانستان  کے دوران تجارت ، راہدری اور دو طرفہ معاشی تعاون کے حوالے سے افغان حکام سے مذاکرات کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر