
وزیراعظم عمران خان دورہ افغانستان مکمل کر کے پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔
اس موقع پر افغان وزیر خارجہ حنیف اتمار نے وزیراعظم کو ایئرپورٹ پر الوداع کیا جبکہ اپنے ودورہ میں وزیراعظم نے افغان صدر سے ون آن ون ملاقات کی ہے۔
دونوں رہنماؤں کے مابین پاکستان اور افغانستان کے درمیان وفود کی سطح پر بھی مزاکرات ہوئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement