Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شہباز شریف کی رہائی کا فیصلہ

Now Reading:

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شہباز شریف کی رہائی کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو پیرول پر رہائی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر جیل پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو نمازجنازہ میں شرکت کی اجازت دی جائے گی۔

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کی میت لندن سے وطن واپس لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

 بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی میں ادا کی جائے گی، ذاتی معالج کے منع کرنے پر نواز شریف کے پاکستان نہ آنے کا امکان ہے۔

قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور صدر نواز لیگ شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر لندن میں انتقال کر گئیں، بیگم شمیم اختر طویل عرصے سے علیل تھیں، مرحومہ کو لاہور میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

Advertisement

مریم نواز کو پشاور جلسے میں دادی کے انتقال کی خبر دی گئی، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو جیل میں اطلاع دی گئی، شہباز شریف والدہ کے انتقال کی خبر سن کر رو پڑے۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا شریف برادران کی والدہ کے انتقال پراظہار افسوس

وزیراعظم عمران خان نے شریف برادران کی والدہ کے انتقال پر گہرے...

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نواز شریف، شہاز شریف کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چف نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجارت بلند کرے۔

تمام سیاسی رہنماؤں نے بھی نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر