Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لئے کوشاں ہیں، امین الحق

Now Reading:

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لئے کوشاں ہیں، امین الحق
انفارمیشن ٹیکنالوجی

وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لئے کوشاں ہے اور اس سلسلے میں کام تیزی سے جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ملائیشیا فرینڈشپ ایسوسی ایشن (پی ایم ایف اے) کی دوسری ” پذیرائی ایوارڈز 2020“ تقریب  میں وفاقی وزیر سید امین الحق  نے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان میں کرپٹوکرنسی کی اجازت دینے کو بھی تیار ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور ایف بی آر سے ملک میں کرپٹو کرنسی کی تجارت کو محفوظ بنانے کے لیے قانونی لحاظ سے مدد لے رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پے پال کے پاکستان میں خدمات فراہمی سے انکار کے بعد دیگر ڈیجیٹل پیمنٹ سلوشنز پر کام کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر امین الحق نے بطور مہمانِ خصوصی تقریب سے خطاب میں کہا کہ وزارتِ آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے کورونا وائرس کی وباء کو ایک موقع کے طور پر لیا جس سے مالی سال 2020-21ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران آئی ٹی برآمدات 44 فیصد اضافے سے 379 ملین ڈالر تک جا پہنچیں۔

Advertisement

انہوں نے پاکستان میں کسی بھی سوشل میڈیا ایپ بشمول ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت کی اور کہا کہ معاشی اعشاریے بشمول کرنٹ اکاونٹ، ترسیلات زر اور رمبادلہ ذخائر بہتری کی جانب گامزن ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چینی کی مسابقتی قیمتوں کے معاملے میں شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف
علیمہ خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست خارج، وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان میں امن و استحکام کیلئے غیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی ناگزیر
ملکی ہوائی اڈوں پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں خطرناک اضافہ، رواں سال 176 برڈ ہٹس رپورٹ
سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان اختلافات شدید، وزیراعظم نے سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر