Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہماری تجویز ہے کہ تمام تعلیمی ادارے بند نہ کئے جائیں

Now Reading:

ہماری تجویز ہے کہ تمام تعلیمی ادارے بند نہ کئے جائیں
سعید غنی

محرم الحرام کےبعد پیپلز پارٹی کراچی میں ایک عظیم الشان جلسہ عام کرے گی، سعیدغنی

سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہماری تجویز ہے کہ تمام تعلیمی ادارے بند نہ کئے جائیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ اس سال کسی صورت بغیر امتحانات کے کلاسز میں بچوں کو پروموٹ نہیں کیا جائے گا، ہماری تجویز ہے کہ تمام تعلیمی ادارے بند نہ کیے جائیں۔

وزیرتعلیم سندھ نے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کلاس6 اوراس سےآگےکی تمام کلاسزکو جاری رکھا جائے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت این سی او سی اجلاس میں سعید غنی نے موقف پیش کیا کہ اگر اسکول بند کرنے ہیں  تو پرائمری اسکولز جس میں انرولمنٹ 73 فیصد ہے اس کو بند کیا جائے۔

سعید غنی نے کہا کہ نویں سے12ویں کےامتحانات مئی جون میں لینےکافیصلہ نہ کیاجائے، امتحانات کوہولڈ کیا جائے اور آئندہ کی صورت حال کودیکھ کربعدمیں فیصلہ کیاجائے۔

Advertisement

ان کا کہنا ہے کہ چھوٹے نجی اسکولز کو مالی ریلیف کیلیے بینکوں سےآسان شرائط پر قرضے دیئے جائیں، حکومتی قرض دینےسےنجی اسکولزمعاشی بدحالی کاشکارنہیں ہوں گے۔

وزیرتعلیم سندھ نے مزید کہا کہ اسکولوں کےساتھ ٹیوشن وکوچنگ سینٹرز کوبھی شامل کرناچاہیے جبکہ غیر تدریسی سرگرمیاں تعلیمی اداروں میں بندکرنی چاہئیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر