Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیپٹن (ر) صفدر بھی عالمی وبا کا شکار ہوگئے

Now Reading:

کیپٹن (ر) صفدر بھی عالمی وبا کا شکار ہوگئے

مسلم لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر بھی عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی نا ئب صدر مریم نواز کے شوہراور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کا کورونا ٹیسٹ پا زیٹو آگیا ہے۔

علی خان یوسف زئی ترجمان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مطابق کیپٹن صفدر شریف میڈیکل سٹی ہسپتال لاہور کے شعبہ انتہائی نگداشت میں داخل ہیں اور ان کی حالت تسلی بخش ہے۔

سکردو انتخابی مہم کے دوران کیپٹن ( ر) محمد صفدر کو بخار اور نزلے کی شکایت ہوئی تاہم
اسلام آباد  میں کورونا ٹیسٹ کیا گیا جوکہ مثبت آیا۔

Advertisement

 ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی ہدایت پر کیپٹن (ر) صفدر کو شریف میڈیکل سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انکے دیگر ٹیسٹ اور علاج جاری ہے۔

واضح رہےکہ پیپلز پارٹی کے سینئیررہنما قمر الزمان کائرہ کا بھی کورونا ٹیسٹ آج ہی مثبت آیا  ہے ،اور انھوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

ان کے پرسنل سیکرٹری کے مطابق قمر زمان کائرہ میں کورونا کی علامات نہیں ہیں تاہم انھوں نے بخار ہونے پر تین دن قبل ٹیسٹ کروایا تھا ۔

واضح رہےکہ کورونا ایک بار پھر پاکستان میں سر اٹھانے لگا ہے، اموات میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے رہنما بھی عالمی وبا کا شکار ہو گئے

پیپلز پارٹی کے سینئیررہنما قمر الزمان کائرہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ...

گزشتہ 24 گھنٹے میں نو افراد جاں بحق ہوئے جبکہ اموات کی تعداد 6 ہزار 977 ہو گئی۔

Advertisement

مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 44 ہزار 839 تک جا پہنچی جبکہ 3 لاکھ 18 ہزار 881 مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

 این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار 650 نئے مریض سامنے آئے۔

مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 44 ہزار 839 تک جا پہنچی۔

این سی او سی کے مطابق 972 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ 3 لاکھ 17 ہزار 898 مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر