Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی وباء، مزید سخت احکامات جاری ہونے کے امکانات

Now Reading:

عالمی وباء، مزید سخت احکامات جاری ہونے کے امکانات
Sindh govt announces the day off on the account of Urs

عالمی وباء کے پیش نظر سندھ بھر میں حکومت کی جانب سے مزید سخت احکامات جاری ہونے کے امکانات ظاہر کردیئے گئے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتےکیسز کے باعث سندھ حکومت نے مزید سختی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس ضمن میں سندھ حکومت کی جانب سے آج حکم نامہ جاری ہونے کے واضح امکانات ظاہر کئے گئے ہیں جس کے مطابق جہاں احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی جارہی وہاں مزید سختی ہوگی اور جہاں پر احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں ہوگا ان کے خلاف ایکشن ہوگا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل کراچی انتظامیہ نے کورونا پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر شہریوں پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے، کمشنر و ایڈ منسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی نے احکامات جاری کر دئیے۔

کمشنر و ایڈ منسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ شہریوں کو لازمی ماسک پہننے کی ہدایت کریں کہ شہری لازمی ماسک پہنیں۔

Advertisement

کمشنروایڈ منسٹریٹر کراچی نے کہا کہ جو شہری اس ماسک پہننے کی ہدایت کی خلاف ورزی کریں ان کے خلاف کارروائی کریں اور پانچ سو روپے تک جرمانہ عائد کریں۔

افتخار شالوانی نے یہ بھی کہا کہ دکانداروں اور مارکیٹوں پر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں دکانداروں کو پابند کریں کہ وہ خود اور خریداروں سے ماسک کے بغیر دکان میں داخل ہونے کی اجاز ت نہ دیں۔

کمشنر و ایڈ منسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ ان دکانداروں اور مارکیٹ انتظامیہ کے خلا ف قانونی کارروائی کریں جو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد سے گریز کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانی پھنس گئے ، زندگیوں کو شدید خطرہ لاحق
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر