Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر بلدیات سندھ سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات

Now Reading:

وزیر بلدیات سندھ سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات
ناصر حسین

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے ورلڈ بینک کے وفد  نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق   ملاقات میں  سیکریٹری بلدیات ، ایم ڈی واٹربورڈ، ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ بورڈ بھی موجود تھے۔

ملاقات میں ورلڈ بینک کے تعاون سے بلدیاتی اداروں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں ورلڈ بینک کےتعاون سے جاری منصوبوں کےحوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے جاری منصوبوں میں  اپنے اور حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر