Advertisement
Advertisement
Advertisement

موسم سرما کی تعطیلات ؟ بڑی خبر آگئی

Now Reading:

موسم سرما کی تعطیلات ؟ بڑی خبر آگئی
تعلیمی اداروں

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی صورت حال پھر سے بگڑنے لگی ہے، وفاقی وزیر تعلیم کی سربراہی میں 5 نومبر کو تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے طلب کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں نومبرکےدوسرےہفتےمیں دینے پرغور کیا جارہا ہے ۔

وزیراعلیٰ پنجاب تعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق فیصلہ آئندہ 2 روزمیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں تعلیمی سال اپریل کے بجائے اگست تک کرنے پر بھی غور کیا جائے گا۔

کورونا وائرس کی دوسری لہر کی صورت میں امتحانات کس طرح ممکن ہونگے، اس پر بھی غور کیا جائے گا۔

Advertisement

اس سے قبل وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹرمراد راس نے اسکولوں کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا تھا کورونا صورتحال کاروزانہ کی بنیاد پرجائزہ لیا جا رہا ہے، پنجاب بھر کے اسکولوں میں روزانہ کوروناٹیسٹ کئےجا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر