Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیاض چوہان کا بھارتی میجر کو کرارا جواب

Now Reading:

فیاض چوہان کا بھارتی میجر کو کرارا جواب

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم سے بھارتی میجر (ریٹائرڈ) گورو آریا کوکرارا جواب دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے  بھارتی میجر (ر) گورو آریا کے ٹوئٹ پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی وی پر بیٹھ کر جنرل سنی دیول کی طرح پتلونیں اتروانے کی دھمکیاں دینا آسان ہے، گھس کر مارنے کی باتیں کرنل سنجے دت اور بریگیڈیئر اکشے کمار فلموں میں ہی کرسکتے ہیں۔

https://twitter.com/majorgauravarya/status/1322508270536257539?s=20

انھوں نے اپنے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ یہ ویڈیو دیکھ کر گورو آریا کو شرم اور ہمارے پاک فوج کے جوانوں کو 21 توپوں کی سلامی بھی پیش کرنی چاہیئے جنہوں نے ابھی نندن کو مشتعل ہجوم سے حراست میں لے کر بچا لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر