Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا دورہ افغانستان مکمل، اعلامیہ جاری

Now Reading:

وزیراعظم کا دورہ افغانستان مکمل، اعلامیہ جاری
افغانستان

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ایک مختصر دورہ افغانستان مکمل کیا گیا ہے جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق زیراعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر افغانستان کا دورہ کیا ہے جس میں گزشتہ دو سالوں میں تعلقات کی مضبوطی کے لیے اقدامات پر وزیراعظم کی افغان صدر سے تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔

اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم اور افغان صدر کے مابین ملاقات میں پاک افغان دو طرفہ تعلقات اور افغان امن عمل پر گفتگو کی گئی ہے۔

وزیراعظم نے جمہوری، مضبوط، خودمختار افغانستان کے لئے پاکستانی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ سے موقف ہے افغانستان تنازعہ کا کوئی ملٹری حل نہیں ہے۔

انہون نے بتایا کہافغانستان میں امن ، استحکام کا واحد حل مزاکرات، سیاسی تصفیہ ہے تاہم پاکستان اور افغانستان کا نئے ریل روڈ منصوبوں پر اتفاق بھی کیا گیا ہے۔

Advertisement

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کا انفراسٹکچر اور توانائی کے منصوبوں میں تیزی لانے پر اتفاق بھی کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر