Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ کو کب کورونا ویکسین ملے گی؟ وزیر صحت نے بتا دیا

Now Reading:

سندھ کو کب کورونا ویکسین ملے گی؟ وزیر صحت نے بتا دیا

وزیر صحت سندھ کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے لوگوں کو کب تک کورونا ویکسین ملے گی؟ معلوم نہیں، بین الاقوامی ویکسین بنانے والے اداروں سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس وقت یہ کہنا بہت مشکل ہے کہ کب تک کورونا وائرس کی ویکسین لوگوں تک پہنچے گی، وفاقی حکومت نے ویکسین کے معاملے پر صوبوں کو اعتماد میں نہیں لیا ہے۔

وزیر صحت نے  انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویکسین کے حوالے سے وفاق کی کیا بات ہوئی، میڈیا سے پتہ چلتا ہے، امید ہے بین الاقوامی ویکسین کا استعمال آئندہ سال موسم بہارسے شروع ہوگا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں 60 سے 80 سال کے بوڑھوں اور ڈاکٹرز کو ویکسین لگائی جائیں گی، بین الاقوامی ویکسین کاپوری دنیا کے لوگوں تک پہنچنے میں 2 سے 3 سال لگیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر