
وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر اعظم آج قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد قوم سے خطاب کریں گے۔
قوم سے خطاب میں وزیر اعظم ملک میں کورونا کیسز پر اظہار خیال کریں گے اور حکومتی حکمت عملی اور ایس او پیز سے متعلق گفتگو کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement