Advertisement
Advertisement
Advertisement

بختاوربھٹو کی آصف ذرداری کے ہمراہ منگنی کی ویڈیو وائرل ہو گئی

Now Reading:

بختاوربھٹو کی آصف ذرداری کے ہمراہ منگنی کی ویڈیو وائرل ہو گئی

سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور  بھٹو زرداری نے اپنی منگنی کے دن فیملی کے ہمراہ بنائی گئی  ویڈیو جاری کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  بختاور بھٹو نے سما جی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی منگنی کے یادگار ترین دن کی ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں وہ اپنے والد آصف ذرداری کے ساتھ موجود ہیں اور وہ اپنی صاحبزادی کا ہاتھ تھام کر تقریب میں لا رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Bakhtawar Bhutto-Zardari (@bakhtawarbz)

Advertisement

ویڈیو میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ بختاور بھٹوکی چھوٹی بہن آصفہ اور منگیتر محمود چوہدری بھی ان کے ساتھ ہیں،  اور پوری فیملی اس موقع پر بے حد خوش نظرآرہی ہے ۔

واضح رہے کہ بختاور زرداری کی منگنی گزشتہ ماہ 27 نومبر کو بلاول ہاؤس کراچی میں منعقد ہوئی تھی۔

بختاور کے منگیتر محمود چوہدری پنجاب کے ایک کاروباری خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔

Advertisement

منگنی کی تقریب میں ان کے اکلوتے بھائی اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوویڈ 19 کا شکار ہونے اور قرنطینہ میں ہونے کے باعث شریک نہ ہوسکے تاہم وہ ویڈیو کال کے ذریعے تقریب میں موجود رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر