Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت بلتستان کو صوبائی حیثیت دینے کیلئے فوری کام کریں گے، وزیر اعظم

Now Reading:

گلگت بلتستان کو صوبائی حیثیت دینے کیلئے فوری کام کریں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  گلگت بلتستان کو صوبائی حیثیت دینے  کے لیے فوری کام کریں گے۔

گلگت بلتستان  میں نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  گلگت بلتستان کی نومنتخب کابینہ اور وزیراعلیٰ کو مبارکباد دیتا ہوں، گلگت بلتستان حکومت ایک نئی روایت قائم کرے گی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ  گلگت بلتستان کو جس راستے پر ڈالیں گے عوام کی زندگی بدل جائے گی، گلگت بلتستان کو صوبائی حیثیت دینے  کے لیے فوری کام کریں گے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے لوگوں کو وسائل دینے کے خواہاں ہیں، گلگت بلتستان کو صوبائی حیثیت دینے  کے لیے کمیٹی بنائیں گے۔

 انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان حکومت گورننس کے نئے معیار قائم کرے گی۔گلگت بلتستان کے مسائل سے واقف ہوں۔ گلگت بلتستان میں سیاحت کو فروغ دیں گے، سیاحت کو فروغ دینے  کے لیے سستے قرضے دیے جائیں گے، قرضوں سے لوگوں کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا۔

Advertisement

وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے عوام کو صحت کارڈ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں  کے لیے صحت کارڈ لےکر آرہے ہیں جس سے وہ 10 لاکھ روپے تک کا کسی بھی اسپتال میں فری علاج کرا سکیں گے۔

عمران خان نے مزید کہا کہ  گلگت بلتستان میں احساس پروگرام  بھی لے کر آرہے ہیں۔گلگت بلتستان کو احساس پروگرام کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ حرام کا پیسہ اللہ کی لعنت ہے، نواز شریف اور آصف زرداری کو 40 سال سے جانتا ہوں، نواز شریف اور آصف زرداری پر اللہ کا عذاب آتے دیکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر