Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوگوں کو سستی چھت فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے، وزیراعظم

Now Reading:

لوگوں کو سستی چھت فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت لوگوں کو سستی چھت فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں تعمیراتی شعبے میں جاری منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔

اس دوران وزیرِ اعظم نےکہا کہ حکومت لوگوں کو سستی چھت فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے جس کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، تعمیرات و ترقی کا اجلاس ہوا ہے۔

اجلاس میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہمیں تعمیراتی شعبے سے منسلک صنعتوں کے لیے سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہوگا۔

Advertisement

انہوں نے کہا ہے کہ اسلام آباد پاکستان کا واحد شہر ہے جو مکمل منصوبہ بندی کے تحت بنایا گیا اور اب اس شہر کا حسن خراب ہو رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں گرین ایریاز کو بچانے کے لیے اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر