Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کے ٹوئٹر اکاونٹ سے سب ان فالو

Now Reading:

وزیراعظم کے ٹوئٹر اکاونٹ سے سب ان فالو

وزیراعظم عمران خان کے  ٹوئٹر اکاونٹ سے سب کو ان فالو کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کے موجودہ اکاؤنٹ کے ذریعے تمام پارٹی رہنماؤں اور قریبی دوستوں کو ان فالو کردیا گیا ہے۔

تاحال ان فالو کرنے کے کوئی واضح وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں اور نا ہی کوئی ابتدائی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

وزیراعظم کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے قریبی وزرا اور پارٹی عہدیداروں سمیت جمائمہ اور بین گولڈ سمتھ کو بھی ان فالو کیا گیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ٹویٹر پر فالوئنگ 12 اعشاریہ 9 ملین ہےجبکہ آپکا ٹوئٹر ہینڈل @ImranKhanPTI ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر